Monday , October 22 2018
Home / شہر کی خبریں / رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

حیدرآباد۔ 15 فروری (فیاکس) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الثانی 16 فروری 6 بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ، معظم جاہی مارکٹ زیرنگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علمائے دکن منعقد ہوگا۔ معزز اراکین رویت ہلال کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے اور عامتہ المسلمین سے گذارش کی جاتی ہے کہ جس کسی کو چاند نظر آئے، وہ فون نمبر 24603597 پر 8 بجے تک اور 8 بجے کے بعد فون نمبرات 24576832 ، 24513246 ، 24521088 پر اور موبائیل نمبرات 0885071220 ، 9866112393 ، 9391964951 ، 9885151354 ، 9000008138 پر رویت کی صورت میں اطلاع دیں تاکہ شرعی شہادت کی تکمیل کے بعد اعلان کیا جاسکے۔ رویت ہلال کمیٹی نے رویت کے سلسلہ میں معقول انتظامات کئے ہیں تاکہ حصول اطلاعات میں سہولت ہو۔

TOPPOPULARRECENT