Sunday , June 24 2018
Home / شہر کی خبریں / رکن اسمبلی وجئے کمار کانگریس سے مستعفی، وائی ایس آر سی پی میں شامل ہونے کا فیصلہ

رکن اسمبلی وجئے کمار کانگریس سے مستعفی، وائی ایس آر سی پی میں شامل ہونے کا فیصلہ

حیدرآباد ۔ 8 فبروری (پی ٹی آئی) ویزاگ (نارتھ) کے کانگریس کے رکن اسمبلی ٹی وجئے کمار نے علحدہ ریاست تلنگانہ تشکیل دینے کے کانگریس ہائی کمان کے فیصلہ کے خلاف احتجاجاً آج کانگریس پارٹی سے مستعفی ہوگئے۔ مسٹر وجئے کمار نے اب وائی ایس آر کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ کل ایک ریالی میں جگن موہن ریڈی کی موجودگی میں وائی ای

حیدرآباد ۔ 8 فبروری (پی ٹی آئی) ویزاگ (نارتھ) کے کانگریس کے رکن اسمبلی ٹی وجئے کمار نے علحدہ ریاست تلنگانہ تشکیل دینے کے کانگریس ہائی کمان کے فیصلہ کے خلاف احتجاجاً آج کانگریس پارٹی سے مستعفی ہوگئے۔ مسٹر وجئے کمار نے اب وائی ایس آر کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ کل ایک ریالی میں جگن موہن ریڈی کی موجودگی میں وائی ایس آر کانگریس میں شامل ہوں گے۔ رکن اسمبلی نے الزام عائد کیا کہ کانگریس قیادت نے آندھراپردیش اسمبلی کی جانب سے منظورہ قرارداد کو مناسب اہمیت نہیں دی، جس میں ریاست کی تقسیم کی مخالفت کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT