Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / رکن اسمبلی کی صفائی مہم

رکن اسمبلی کی صفائی مہم

مٹ پلی ۔29اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ رکن اسمبلی کورٹلہ نے عوام سے شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے اپنا تعاون کی اپیل کی ۔ منگل کے دن سرکاری ہاسپٹل کے علاوہ 13, 14, 15وارڈوں میں منعقد سوچھ بھارت پروگرام میں شرکت کی اور عہدیداروں ‘ عوامی نمائندوں کے ساتھ ملکر کچرہ کو صاف کیا ۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے اطراف و

مٹ پلی ۔29اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ رکن اسمبلی کورٹلہ نے عوام سے شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے اپنا تعاون کی اپیل کی ۔ منگل کے دن سرکاری ہاسپٹل کے علاوہ 13, 14, 15وارڈوں میں منعقد سوچھ بھارت پروگرام میں شرکت کی اور عہدیداروں ‘ عوامی نمائندوں کے ساتھ ملکر کچرہ کو صاف کیا ۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے اطراف و اکناف کا ماحول صاف ستھرا رکھا جائے تو بیماریوں پر قابو پایا جاسکتا ہے ۔ ایم ایل اے کے ہمراہ چیرپرمین ایم اوما رانی ‘ وائس چیرمین مسٹر مارگم گنگادھر ‘کمشنر شلیجا موجود تھیں ۔

TOPPOPULARRECENT