Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / رکن اسمبلی گلبرگہ جی رام کرشنا کا گھیراؤ

رکن اسمبلی گلبرگہ جی رام کرشنا کا گھیراؤ

شادہ آباد (گلبرگہ )2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی گلبرگہ دیہی جی رام کرشنا کو سنور گرام پنچایت کے حدود میں شامل پاڑا موضع (موضع) میں سورن گرام یوجنا کے تحت کئی کاموں کی رسم سنگ بنیادا کیلئے پہنچتے ہی کرناٹ دلت سنگھرش سمیتی کے کارکنوں نے رکن اسمبلی کی کار کا گھیراؤ کیا اور احتجاج کیا ۔ اس موقع پر رمیش باڑا ‘کنویرن چندراکانت ‘ای

شادہ آباد (گلبرگہ )2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی گلبرگہ دیہی جی رام کرشنا کو سنور گرام پنچایت کے حدود میں شامل پاڑا موضع (موضع) میں سورن گرام یوجنا کے تحت کئی کاموں کی رسم سنگ بنیادا کیلئے پہنچتے ہی کرناٹ دلت سنگھرش سمیتی کے کارکنوں نے رکن اسمبلی کی کار کا گھیراؤ کیا اور احتجاج کیا ۔ اس موقع پر رمیش باڑا ‘کنویرن چندراکانت ‘ایس مالے ‘شرنپا ایس مالے مانپاڑے کری گنپتی ونڈن کت ‘شرنپا ہاگرگی ‘مانک رنڈنکر اور دیگر نے احتجاج کریت ہوئے شادی بیاہ اور دیگر تقاریبات کیلئے کمیونٹی بھون کی تعمیر کروانے کی اپیل کی ۔

TOPPOPULARRECENT