Wednesday , January 24 2018
Home / جرائم و حادثات / رکن اسمبلی ہونے کا جھوٹا دعویٰ

رکن اسمبلی ہونے کا جھوٹا دعویٰ

حیدرآباد ۔ /4 فبروری (سیاست نیوز) سی سی ایس کی سائبر کرائم پولیس نے وائی آیس آر کانگریس پارٹی کے کارکن جی بال ریڈی کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ شاستری اور ستیش نامی افراد نے آج سائبر کرائم سے تحریری شکایت درج کروائی جس میں الزام عائد کیا کہ مشیرآباد کے جی بال ریڈی نے سوشیل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ پر خود کو وائی ایس آر کان

حیدرآباد ۔ /4 فبروری (سیاست نیوز) سی سی ایس کی سائبر کرائم پولیس نے وائی آیس آر کانگریس پارٹی کے کارکن جی بال ریڈی کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ شاستری اور ستیش نامی افراد نے آج سائبر کرائم سے تحریری شکایت درج کروائی جس میں الزام عائد کیا کہ مشیرآباد کے جی بال ریڈی نے سوشیل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ پر خود کو وائی ایس آر کانگریس پارٹی رکن اسمبلی مشیرآباد ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے اپنی آئی ڈی بنائی تھی ۔ اس سلسلے میں سائبر کرائم نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ سائبر کرائم پولیس اس سلسلے میں جی بال ریڈی سے پوچھ تاچھ کرے گی تاکہ سوشیل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ پر بنائی گئی آئی ڈی سے متعلق حقائق معلوم ہوسکیں۔

TOPPOPULARRECENT