Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / رکن اسمبلی ہیمنت شنڈے نے رپورٹر کی اہلیہ کی عیادت کی

رکن اسمبلی ہیمنت شنڈے نے رپورٹر کی اہلیہ کی عیادت کی

پٹلم /10 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل پٹلم موضع کاٹے پلی آندھرا بھومی اخبار کے رپورٹر ملپا پٹیل کی اہلیہ تقریباً آٹھ ماہ سے ہمارے نظام آباد کے ڈاکٹروں نے نمس پنجہ گٹہ حیدرآباد لے جانے کا مشورہ دیا اور اب وہ نمس ہاسپٹل پنجہ گٹہ حیدرآباد میں زیر علاج ہے ۔ اس بات کی اطلاع حلقہ جکل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے کو ہونے پر نمس ہاسپٹل پہو

پٹلم /10 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل پٹلم موضع کاٹے پلی آندھرا بھومی اخبار کے رپورٹر ملپا پٹیل کی اہلیہ تقریباً آٹھ ماہ سے ہمارے نظام آباد کے ڈاکٹروں نے نمس پنجہ گٹہ حیدرآباد لے جانے کا مشورہ دیا اور اب وہ نمس ہاسپٹل پنجہ گٹہ حیدرآباد میں زیر علاج ہے ۔ اس بات کی اطلاع حلقہ جکل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے کو ہونے پر نمس ہاسپٹل پہونچکر ملیا پٹیل رپورٹر سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی اہلیہ کی عیادت کی ۔ انہوں نے رپورٹر سے کہا کہ سی ایم فنڈس سے ا مداد کیلئے نمائندگی کرنے کا تیقن دیا۔

TOPPOPULARRECENT