رکن بلدیہ شیخ اکبر کو ایوارڈ

بانسواڑہ ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نیشنل ودیارتھی ہند فوج شاخ بانسواڑہ کے صدر محمد خلیل احمد اسکول اسسٹنٹ کے بموجب گورنمنٹ جونیر کالج بانسواڑہ میں ’’ مخالف رشوت کا دن ‘‘ منایا گیا ۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈائٹ کالج پرنسپال سرینواس ، گورنمنٹ جونیر کالج بانسواڑہ پرنسپال ناگا راجو نے شرکت کی ۔ تنظیم کی جانب سے

بانسواڑہ ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نیشنل ودیارتھی ہند فوج شاخ بانسواڑہ کے صدر محمد خلیل احمد اسکول اسسٹنٹ کے بموجب گورنمنٹ جونیر کالج بانسواڑہ میں ’’ مخالف رشوت کا دن ‘‘ منایا گیا ۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈائٹ کالج پرنسپال سرینواس ، گورنمنٹ جونیر کالج بانسواڑہ پرنسپال ناگا راجو نے شرکت کی ۔ تنظیم کی جانب سے مختلف اشخاص کو ان کی بہترین کارکردگی پر سال 2014 کے Houesty Awards سے نوازا گیا ۔ اس موقع پر شیخ اکبر رکن بلدیہ بانسواڑہ کو بھی ان کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈ برائے سال 2014 دیا گیا ۔ آخر میں شیخ اکبر نے تنظیم اور اس کے کارکنان کا شکریہ ادا کیا ۔

TOPPOPULARRECENT