رکن عملہ کے خاندان کو 14 لاکھ پچاس ہزار روپئے معاوضہ ادا کرنے فوج کو حکم

نئی دہلی۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )فوج نے ایک موٹر ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہونے والے رکن عملہ کے ارکان خاندان کو 14 لاکھ پچاس ہزار روپئے معاوضہ ادا کرنے کا فوج کو حکم دیا۔ ٹریبونل کے پرپسائیڈنگ آفیسر ملندر ویراٹ نے متوفی کی بیوی کو یہ رقم ادا کرنے کی فوج کو ہدایت دی۔ مبینہ طورپر یہ فوجی لاپرواہی سے چلائے جانے والی ایک لاری سے تصادم کی وجہ سے 20

نئی دہلی۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )فوج نے ایک موٹر ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہونے والے رکن عملہ کے ارکان خاندان کو 14 لاکھ پچاس ہزار روپئے معاوضہ ادا کرنے کا فوج کو حکم دیا۔ ٹریبونل کے پرپسائیڈنگ آفیسر ملندر ویراٹ نے متوفی کی بیوی کو یہ رقم ادا کرنے کی فوج کو ہدایت دی۔ مبینہ طورپر یہ فوجی لاپرواہی سے چلائے جانے والی ایک لاری سے تصادم کی وجہ سے 2008 میں ہلاک ہوگیا تھا ۔ ادائیگی کی رقم مدعی علیہان کو عدالت میں جمع کرونے کی ہدایت دیدی گئی ہے ۔ عدالت نے نوٹ کیا کہ فوجی لاری کا ڈرائیور چندن کمار گری کو کورٹ مارشل کا سامنا ہے۔

TOPPOPULARRECENT