رکن پارلیمنٹ بننے پر اداکاری ترک کرنے کا مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کا ادعاء

نئی دہلی ۔ 24 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر سمرتی ایرانی جنہوں نے ٹی وی اداکارہ کی حیثیت سے انتہائی مقبولیت حاصل کی تھی، رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد اداکاری ترک کرچکی ہیں تاکہ بحیثیت سیاستداں اپنی ذمہ داریوں پر سنجیدگی سے توجہ مرکوز کرسکیں۔ انہوں نے آج دعویٰ کیا کہ رکن پارلیمنٹ بنتے ہی انہوں نے اداکاری ترک کردی تھی۔ انہوں نے

نئی دہلی ۔ 24 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر سمرتی ایرانی جنہوں نے ٹی وی اداکارہ کی حیثیت سے انتہائی مقبولیت حاصل کی تھی، رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد اداکاری ترک کرچکی ہیں تاکہ بحیثیت سیاستداں اپنی ذمہ داریوں پر سنجیدگی سے توجہ مرکوز کرسکیں۔ انہوں نے آج دعویٰ کیا کہ رکن پارلیمنٹ بنتے ہی انہوں نے اداکاری ترک کردی تھی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وزیر بننے سے پہلے انہوں نے ایک فلم میں اداکاری کا پیشکش قبول کیا تھا لیکن ان کے پاس اس کیلئے وقت نہیں تھا چنانچہ انہوں نے معذرت خواہی کرلی۔

TOPPOPULARRECENT