Sunday , July 22 2018
Home / شہر کی خبریں / رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے رام دیو سے یوگا کی ٹریننگ لی

رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے رام دیو سے یوگا کی ٹریننگ لی

حیدرآباد،10اپریل(یواین آئی) تلنگانہ کے نظام آباد کی رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے یوگا گرو رام دیو کے ساتھ یوگا کی ٹریننگ لی۔تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے گیری راج کالج گراونڈ میں بابا رام دیو کے ادارہ کی جانب سے یوگا کا تین روزہ یوگا ٹریننگ کیمپ منعقد ہوا جس میں رکن پارلیمنٹ کے کویتا کے علاوہ رکن اسمبلی گنیش گپتا اور دوسروں نے شرکت کی۔ رام دیو نے یوگا کی ٹریننگ دی۔

TOPPOPULARRECENT