Wednesday , December 19 2018

ریاستی تلنگانہ قائدین کا قافلہ کاماریڈی روانہ

پٹلم /18 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے بانسواڑہ روڈ تلنگانہ آفس کے مقابل تلنگانہ قائدین جمع ہوکر موٹر گاڑیوں کے ذریعہ ایک قافلہ کاماریڈی کیلئے روانہ ہوا ہے ۔ نومنتخبہ زیڈ پی ٹی سی مسٹر پرتاب ریڈی نے نمائندہ سیاست کو بتایا کہ ہمارا قافلہ کاماریڈی حلقہ کے منسٹروں سے ملاقات کرنے کیلئے روانہ ہورہا ہے ۔ کاماریڈی سے بودھن وزیر مر

پٹلم /18 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے بانسواڑہ روڈ تلنگانہ آفس کے مقابل تلنگانہ قائدین جمع ہوکر موٹر گاڑیوں کے ذریعہ ایک قافلہ کاماریڈی کیلئے روانہ ہوا ہے ۔ نومنتخبہ زیڈ پی ٹی سی مسٹر پرتاب ریڈی نے نمائندہ سیاست کو بتایا کہ ہمارا قافلہ کاماریڈی حلقہ کے منسٹروں سے ملاقات کرنے کیلئے روانہ ہورہا ہے ۔ کاماریڈی سے بودھن وزیر مراعت مسٹر پی سرینواس ریڈی کے ریالی میں شرکت کی توقع ظاہر کی ۔ اس موقع پر ٹی آر ایس پارٹی سینئیر لیڈر مسٹر اے وینکٹ رام ریڈی نومنتخبہ زیڈ پی ٹی سی مسٹر پرتاب ریڈی ، جے اے سی کنوینر مسٹربی جگدیش ، ٹی آر ایس پارٹی منڈل صدر مسٹر سرینواس ریڈی نومنتخبہ ایم پی ٹی سی مسٹر لکشمن ، مسٹر شیخ کریم ، مسٹر سید رحمت اللہ کے علاوہ پارٹی کے قائدین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

TOPPOPULARRECENT