Tuesday , September 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی کو مبارکباد

ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی کو مبارکباد

کاغذ نگر ۔ 18 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر کونیرو کونپا رکن اسمبلی سرپور اور شریمتی ودیاوتی میونسپل چیرپرسن نے بذات خود حیدرآباد پہنچ کر مسٹر اندرا کرن ریڈی کو منسٹری ملنے اور حلف لینے پر مبارکباد دی ۔ مسٹر کونیرو کونپا نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ مسٹر اندرا کرن ریڈی کی نگرانی میں ضلع عادل آباد کی ترقی ممکن ہے ۔ شریمتی ودیاوت

کاغذ نگر ۔ 18 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر کونیرو کونپا رکن اسمبلی سرپور اور شریمتی ودیاوتی میونسپل چیرپرسن نے بذات خود حیدرآباد پہنچ کر مسٹر اندرا کرن ریڈی کو منسٹری ملنے اور حلف لینے پر مبارکباد دی ۔ مسٹر کونیرو کونپا نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ مسٹر اندرا کرن ریڈی کی نگرانی میں ضلع عادل آباد کی ترقی ممکن ہے ۔ شریمتی ودیاوتی نے ان کے علم میں یہ بات لائی کہ کاغذ نگر میں سڑکوں کی حالت خستہ ہے ۔ ڈرینج کا نظام ناقص ہے ۔ شہر کے ترقیاتی کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے موصوف کے تعاون کی ضرورت ہے ۔ مسٹر اندرا کرن ریڈی نے تیقن دیا کہ کاغذنگر کی ترقی کیلئے وہ تعاون کریں گے اور حکومت سے ملنے والی سہولتوں سے کاغذ نگر کے عوام کو استفادہ پہنچائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT