Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی کو مبارکباد

ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی کو مبارکباد

نرمل 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی وزیر امکنہ و قانون و انڈومنٹ مسٹر اے اندرا کرن ریڈی کی سالگرہ تقریب ان کے آبائی موضع یلا پلی میں بہت دھوم سے منائی گئی ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکنوں حامیوں نے موضع ملا پہلی پہنچ کر مسٹر اے اندرا کرن ریڈی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ۔ ان کے ہمراہ مسٹر گوتم ریڈی فرزند اندرا کرن ریڈی کے

نرمل 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی وزیر امکنہ و قانون و انڈومنٹ مسٹر اے اندرا کرن ریڈی کی سالگرہ تقریب ان کے آبائی موضع یلا پلی میں بہت دھوم سے منائی گئی ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکنوں حامیوں نے موضع ملا پہلی پہنچ کر مسٹر اے اندرا کرن ریڈی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ۔ ان کے ہمراہ مسٹر گوتم ریڈی فرزند اندرا کرن ریڈی کے علاوہ خاندان کے تمام افراد شہ نشین پر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT