Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / ریاست تلنگانہ میں 60 اقلیتی اقامتی مدارس کا قیام

ریاست تلنگانہ میں 60 اقلیتی اقامتی مدارس کا قیام

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : ریاست تلنگانہ میں 60 اقلیتی اقامتی مدارس کا قیام عمل میں آیا جس کی چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے منظوری دے دی ۔ ضلع عادل آباد میں مستقر عادل آباد ، نرمل ، بھینسہ ، کاغذ نگر ، منچریال اور خانہ پور ، ضلع نظام آباد میں مستقر نظام آباد ، بودھن ، آرمور ، بانسواڑہ اور یلاریڈی ، ضلع کریم نگر میں مستقر کریم نگر ، رام گنڈم ، جگتیال ، کورٹلہ ، پیداپلی ، سرسلہ ، اور حضور آباد ضلع کھمم میں مستقر کھمم ، کوتہ گوڑم ، ایلندو اور ستو پلی ، ضلع میدک میں سنگاریڈی ، سدی پیٹ ، سداشیو پیٹ ، پٹن چیرو ، مستقر میدک ، نارائن کھیڑ ، گجویل ، آندھول اور نرسا پور ، محبوب نگر ضلع میں مستقر محبوب نگر ، گدوال ، جڑچرلہ ، فاروق نگر ، نارائن پیٹ ، کلواکرتی اور اچم پیٹ ، ضلع حیدرآباد میں بہادر پورہ ، آصف نگر ، چارمینار ، سعید آباد ، گولکنڈہ ، مشیر آباد ، سکندرآباد کنٹونمنٹ ، ضلع رنگاریڈی میں راجندر نگر بالا نگر ، قطب اللہ پور ، ملکاجگیری سیری لنگم پلی ، اوپل ، تانڈور ، وقار آباد اور پرگی ، ضلع نلگنڈہ میں مریال گوڑہ ، کوداڑہ ، سوریہ پیٹ ، بھونگیر اور دیورکنڈہ ، ضلع ورنگل میں محبوب آباد ، جنگاؤں ، ورنگل اور ہنمکنڈہ میں اقلیتی اقامتی مدارس قائم کئے گئے ۔۔

TOPPOPULARRECENT