Sunday , February 18 2018
Home / Top Stories / ریاست مدھیہ پردیش کے ہوشانگا آباد میں بی جے پی حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج۔ ووٹ نہ دینے کا عہد۔ ویڈیو

ریاست مدھیہ پردیش کے ہوشانگا آباد میں بی جے پی حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج۔ ووٹ نہ دینے کا عہد۔ ویڈیو

ریاست میں مدھیہ پردیش میں ان لائن امتحانات کے خلاف مہم کی شروعات عمل میں لاتے ہوئے طلبہ نے بی جے پی کو ووٹ نہ دینے کا عہد کیا۔

سوشیل میڈیا پر وائیر اس ویڈیو میں طلبہ کی کثیرتعداد ان لائن امتحانات کی مخالفت کرتے ہوئے اس کو بند کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں بصورت دیگر بی جے پی کو ووٹ نہ دینے کا عہد بھی لے رہے ہیں ۔

اس ویڈیو میں طلبہ کہہ رہے ہیں کہ وہ اپنے اس مہم کو آگے بڑھتے ہوئے ویڈیو میں دیکھائی دینے والا ہر ایک طالب علم اپنے گاؤں کے تین لوگوں کو اس بات کا حلف دلایاگا وہ ان لائن امتحانات بند ہونے تک بی جے پی کوووٹ نہ دینے کا عہد کریں۔ دیکھئے یہ ویڈیو

TOPPOPULARRECENT