Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / ریاست میں عام آدمی پارٹی کے 9 لوک سبھا امیدواروں کا اعلان

ریاست میں عام آدمی پارٹی کے 9 لوک سبھا امیدواروں کا اعلان

حیدرآباد 28 مارچ ( پی ٹی آئی ) عام آدمی پارٹی نے آندھرا پردیش میں 9 لوک سبھا حلقوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے ۔ پارٹی نے آر سرینواس ( نظام آباد ) ‘ چندنا چکرورتی ( ملکاجگری ) ‘ چنتا سوامی ( ورنگل ۔ ایس سی ) چھایا رتن ( سکندرآباد ) ‘ آر وینکٹ ریڈی ( چیوڑلہ ) ‘ کے وی بی ویرا ورا پرساد ( گنٹور ) ‘ جئے دیو انجراپو ( سریکا کلم ) ‘ ایڈا چینیا (

حیدرآباد 28 مارچ ( پی ٹی آئی ) عام آدمی پارٹی نے آندھرا پردیش میں 9 لوک سبھا حلقوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے ۔ پارٹی نے آر سرینواس ( نظام آباد ) ‘ چندنا چکرورتی ( ملکاجگری ) ‘ چنتا سوامی ( ورنگل ۔ ایس سی ) چھایا رتن ( سکندرآباد ) ‘ آر وینکٹ ریڈی ( چیوڑلہ ) ‘ کے وی بی ویرا ورا پرساد ( گنٹور ) ‘ جئے دیو انجراپو ( سریکا کلم ) ‘ ایڈا چینیا ( باپٹلہ ) ایس سی ‘ سی ایس نے راجا یادو ( اونگول ) کی امیدواری کا اعلان کیا ہے ۔ چھایا رتن 1977 بیاچ کی سبکدوش آئی اے ایس عہدیدار ہیں جبکہ چکرورتی شہر کے معروف سماجی کارکن ہیں۔

TOPPOPULARRECENT