Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بہتر : وزیر داخلہ

ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بہتر : وزیر داخلہ

حیدرآباد ۔ 13 ؍ مارچ ( این ایس ایس ) وزیر داخلہ این نرسمہاریڈی نے آج ایوان بالا کو مطلع کیا کہ ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال قابو میں ہے اور پولیس کی جانب سے ریاست میں امن و امان کے پروگرام کو یقینی بنا یا جا رہا ہے ۔ معمول کے مطابق وزیر داخلہ نے محکمہ پولیس کی ستائش کی وار کہا کہ پولیس ملازمین لا اینڈ آرڈر کی برقراری اور جرائم پر قابو پانے کیلئے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ ایوان کونسل میں وزیر داخلہ نے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت عوام کے تحفظ کیلئے لا اینڈ آرڈر پر قابو پانے خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT