Wednesday , September 26 2018
Home / شہر کی خبریں / ریاست میں کئی علاقوں میں اچھی بارش ‘ کسانوں کو راحت کا امکان

ریاست میں کئی علاقوں میں اچھی بارش ‘ کسانوں کو راحت کا امکان

حیدرآباد 10 جولائی ( پی ٹی آئی ) جنوب مغربی مانسون کے سرگرم رہنے سے تلنگانہ میں کئی علاقوں میں اچھی بارش ہو رہی ہے جس سے کسانوں کو راحت مل سکتی ہے ۔ ریاست کے کئی مقامات میں بارش ہوئی ہے جبکہ کچھ مقامات پر شدید بارش بھی ہوئی ۔ محکمہ موسمیات نے یہ بات بتائی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ بارش سے تالاب اور کنٹوں کی سطح آب میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس سے کسانوں کو مدد مل سکتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT