Tuesday , December 18 2018

ریاض پر میزائیل حملہ کی ہندوستانی مذمت

نئی دہلی ۔ 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج ریاض ایرپورٹ پر گذشتہ ہفتہ میزائیل حملہ کی سخت لب و لہجہ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور تشدد کی تمام اشکال کے خلاف جنگ میں ہندوستان سعودی عرب کے ساتھ ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT