Monday , November 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / ریاض کو سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ

ریاض کو سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ

لندن ، 25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انگلش فٹبال کلب لیسٹر سٹی کے فٹبالر ریاض محرز کو پروفیشنل فٹبالرز اسوسی ایشن نے سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے جبکہ ٹوٹینہم کے مڈ فیلڈر دیلے آلی سال کے ابھر تے ہوئے نوجوان کھلاڑی قرار پائے ہیں۔ الجزائر کے 25 سالہ ریاض نے رواں سیزن لیسٹرسٹی کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا ہے اور 34 لیگ میچوں میں 17 گول کرنے کے علاوہ انھوں نے 11 گول کرنے میں تعاون بھی کیا ہے۔ لیسٹر پریمیئر لیگ کے اس سیزن میں سرفہرست ہے ۔

TOPPOPULARRECENT