Tuesday , January 23 2018
Home / دنیا / ریاض کیساتھ عسکری روابط اہم ہیں : امریکہ

ریاض کیساتھ عسکری روابط اہم ہیں : امریکہ

واشنگٹن، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایران اور شام پر پالیسی اختلافات کے باوجود واشنگٹن حکومت سعودی عرب کے ساتھ عسکری تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ امریکی وزیر دفاع چیک ہیگل نے گزشتہ روز واشنگٹن میں سعودی نائب وزیر دفاع پرنس سلمان بن سلطان کے ساتھ ملاقات میں واضح کیا کہ امریکہ ایران کے ساتھ سفارتکاری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ تاہم اس دوران

واشنگٹن، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایران اور شام پر پالیسی اختلافات کے باوجود واشنگٹن حکومت سعودی عرب کے ساتھ عسکری تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ امریکی وزیر دفاع چیک ہیگل نے گزشتہ روز واشنگٹن میں سعودی نائب وزیر دفاع پرنس سلمان بن سلطان کے ساتھ ملاقات میں واضح کیا کہ امریکہ ایران کے ساتھ سفارتکاری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ تاہم اس دوران انہوں نے ریاض حکومت کے ساتھ عسکری تعاون کو بھی اہم قرار دیا۔ دونوں وزراء نے خلیجی ممالک میں پائی جانے والی تازہ کشیدگی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

TOPPOPULARRECENT