Tuesday , January 16 2018
Home / دنیا / ریبپلکن سنیٹر ٹیڈ کرو‘صدارتی مقابلہ کرینگے

ریبپلکن سنیٹر ٹیڈ کرو‘صدارتی مقابلہ کرینگے

واشنگٹن 23 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹیکساس کے ریپبلیکن سنیٹر ٹیڈ کروز نے آج اعلان کیا کہ وہ 2016 کے امریکی صدارتی انتخاب میں مقابلہ کرینگے ۔ وہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مقابلہ کا اعلان کرنے والے پہلے امیدوار بن گئے ہیں۔ انہوں نے ورجینیا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام میں یقین رکھتے ہیں اور صدارتی انتخاب میں مقابلہ کرینگے ۔

TOPPOPULARRECENT