Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ریت کی لاریاں ضبط

ریت کی لاریاں ضبط

یلاریڈی۔14 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل ناگی ریڈی پیٹ مستقر پر پولیس اسٹیشن کے روبرو نظام آباد ایم وی آئی مسٹر پنڈری نے مختلف گاڑیوں کی تنقیح کی ۔ زائد لوڈ ریت نکالی جارہے ہی ۔لاریوں کے ساتھ ساتھ ضروری کاغذات نہ رکھنے والے گاڑی راں افراد کو روک کر گاڑیاں مہربند کردی گئیں ۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ گاڑی راں اپنے ساتھ ضروری کاغ

یلاریڈی۔14 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل ناگی ریڈی پیٹ مستقر پر پولیس اسٹیشن کے روبرو نظام آباد ایم وی آئی مسٹر پنڈری نے مختلف گاڑیوں کی تنقیح کی ۔ زائد لوڈ ریت نکالی جارہے ہی ۔لاریوں کے ساتھ ساتھ ضروری کاغذات نہ رکھنے والے گاڑی راں افراد کو روک کر گاڑیاں مہربند کردی گئیں ۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ گاڑی راں اپنے ساتھ ضروری کاغذات رکھتے ہوئے ضابطہ اخلاق کی تکمیل کریں‘ ورنہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ ضبط کی گئی گاڑیوں کو ناگی ریڈی پیٹ پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ‘ وہاں سے مالکان جرمانہ ادا کرتے ہوئے اپنی گاڑیاں حاصل کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT