Sunday , September 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ریت کی نکاسی کیلئے منظوری

ریت کی نکاسی کیلئے منظوری

منچریال ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تعمیری کاموں کے علاوہ سرکاری اسکیمیں و ترقیاتی کاموں کیلئے حکومت نے رالہ واگو سے ریتی کی نکاسی کیلئے منظوری دے دی ہے ۔ یہ بات رکن اسمبلی منچریال مسٹر این دیواکر راو نے بتائی ۔ تاہم انہوں نے کہا کہ گوداوری ندی سے ریتی نکاسی کی اجازت نہیں دے رہے ہیں ضرورتمند تحصیلدار آفس میں درخواست پیش کرتے ہوئ

منچریال ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تعمیری کاموں کے علاوہ سرکاری اسکیمیں و ترقیاتی کاموں کیلئے حکومت نے رالہ واگو سے ریتی کی نکاسی کیلئے منظوری دے دی ہے ۔ یہ بات رکن اسمبلی منچریال مسٹر این دیواکر راو نے بتائی ۔ تاہم انہوں نے کہا کہ گوداوری ندی سے ریتی نکاسی کی اجازت نہیں دے رہے ہیں ضرورتمند تحصیلدار آفس میں درخواست پیش کرتے ہوئے ٹوکن حاصل کریں ۔ ریتی صرف تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کیلئے ہی سربراہ کی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT