Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / ریزروبینک آ ف انڈیا سے تلنگانہ کیلئے 2600کروڑروپئے نقد رقم کی اجرائی

ریزروبینک آ ف انڈیا سے تلنگانہ کیلئے 2600کروڑروپئے نقد رقم کی اجرائی

حیدرآباد 6جولائی (یواین آئی) ریزروبینک آ ف انڈیا نے ریاست تلنگانہ کے لئے 2600کروڑروپئے نقد رقم جاری کی ہے ۔ آربی آئی کی جانب سے جاریہ ماہ کے اوائل میں 1700کروڑروپئے جاری کئے گئے تھے جبکہ مزید 900کروڑروپئے زیرگشت ہیں۔مختلف اضلاع کو انفرادی طورپر 150کروڑروپئے جاری کئے جائیں گے ۔اسی طرح حیدرآباد اور میدک اضلاع کے لئے تین سو کروڑروپئے جاری کئے جائیں گے ۔ اس رقم کے ذریعہ کسانوں میں قرضہ جات کی تقسیم کا عمل شروع کیا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT