Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ریلوے اسٹیشن محبوب نگر کا معائنہ

ریلوے اسٹیشن محبوب نگر کا معائنہ

محبوب نگر ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) فلک نما تا محبوب نگر ڈبل ریلوے لائن کی منظوری سے اس لائن پر سینکڑوں ٹرینوں کی آمد و رفت ہوگی اور اس سے ضلع کی ترقی کے مواقع بھی فراہم ہونگے ۔ ان خیالات کا اظہار ساوتھ سنٹرل ریلوے حیدرآباد ڈیویژنل مینجر ارونا سنگھ نے مستقر محبوب نگر کے ریلوے اسٹیشن کے معائنے کے موقع پر کیا ۔ انہوں نے اسٹیشن کے م

محبوب نگر ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) فلک نما تا محبوب نگر ڈبل ریلوے لائن کی منظوری سے اس لائن پر سینکڑوں ٹرینوں کی آمد و رفت ہوگی اور اس سے ضلع کی ترقی کے مواقع بھی فراہم ہونگے ۔ ان خیالات کا اظہار ساوتھ سنٹرل ریلوے حیدرآباد ڈیویژنل مینجر ارونا سنگھ نے مستقر محبوب نگر کے ریلوے اسٹیشن کے معائنے کے موقع پر کیا ۔ انہوں نے اسٹیشن کے مسائل سے واقفیت حاصل کی ۔ عہدیداروں پر زور دیا کہ اسٹیشن پر صفائی اور پینے کے پانی کا بہتر انتظام کیا جائے ۔ انہوں نے ریلوے ہاسپٹل کا بھی معائنہ کیا اور مسائل سے آگاہی حاصل کی ۔ انہوں نے ریلوے اسٹاف سے کہا کہ بہتر خدمات پیش کرنے والے ملازمین کو ایوارڈز دیئے جائیں گے

TOPPOPULARRECENT