Thursday , January 24 2019

ریلوے اسٹیشن پر طلباء کے احتجاج سے متعدد ٹرینوں کی آمد ورفت متاثر

آرا، 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام)ریلوے کی تعیناتی میں عمر کی حد میں تبدیلی نہ کرنے اور گروپ ڈی کے امتحان میں آئی ٹی آئی کی لازمیت کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج بہار کے آرا ریلوے اسٹیشن پر امیدواروں نے کافی ہنگامہ کیا، جس سے 24 سے زائدٹرینوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT