Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / ریلوے امتحانات کا دفتر سیاست میں تمثیلی امتحان

ریلوے امتحانات کا دفتر سیاست میں تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 8 نومبر (سیاست نیوز) ریلوے گروپ ’ڈی‘ زمرہ کے امیدوار جن کے امتحانات 16 ، 23 اور 30 نومبر کو ہے، ان کے نمونہ پرچہ سے واقفیت اور مشق کیلئے ایک ماڈل ٹسٹ (تمثیلی امتحان) آج اتوار 9 نومبر 3 تا 5 بجے گولڈن جوبلی ہال احاطہ سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ امیدوار کو او ایم آر جوابی شیٹ کی مشق بھی کروائی جائے گی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT