Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ریلوے بکنگ سوپروائزر رمیش کو ایوارڈ

ریلوے بکنگ سوپروائزر رمیش کو ایوارڈ

تانڈور۔20 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریلوے اسٹیشن تانڈور کے بکنگ سوپروائزر شری رمیش کو محکمہ نے اعزاز سے نوازا۔ شری آشیش اگروال DRM ڈیویژنل ریلوے مینیجر سکندر SCR نے یہ ایوارڈ گزشتہ سکندرآباد مٹو گوڑہ میں ایک تقریب کے دوران عطا کیا۔ سکندرآباد ڈیویژن میں 100 ریلوے اسٹیشن موجود ہیں۔ کیاش کلکشن کے اعتبار سے ریلوے اسٹیشن تانڈور ان سب میں او

تانڈور۔20 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریلوے اسٹیشن تانڈور کے بکنگ سوپروائزر شری رمیش کو محکمہ نے اعزاز سے نوازا۔ شری آشیش اگروال DRM ڈیویژنل ریلوے مینیجر سکندر SCR نے یہ ایوارڈ گزشتہ سکندرآباد مٹو گوڑہ میں ایک تقریب کے دوران عطا کیا۔ سکندرآباد ڈیویژن میں 100 ریلوے اسٹیشن موجود ہیں۔ کیاش کلکشن کے اعتبار سے ریلوے اسٹیشن تانڈور ان سب میں اول نمبر پر ہے۔ شری رمیش بکنگ ماسٹر اسٹیشن تانڈور نے بتایا کہ اسٹیشن تانڈور پر روزانہ 3 لاکھ روپئے کے ٹکٹ مسافروں کو فروخت کئے جاتے ہیں۔ اس طرح ماہانہ 90 لاکھ روپئے کی آمدنی محکمہ ریلوے کو تانڈور سے ہوئی ہے۔ ایک کروڑ 40 لاکھ روپئے ماہانہ آمدنی مال گاڑیوں سے ہوئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT