Saturday , February 24 2018
Home / جرائم و حادثات / ریلوے حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ریلوے حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /7 نومبر ( سیاست نیوز ) کاچی گوڑہ ریلوے اسٹیشن میں پیش آئے حادثہ میں ایک شحص ہلاک ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق 37 سالہ محمد یونس جو پیشہ سے ایمبرائڈری کا کام کرتا تھا ۔ فلک نما کے علاقہ جہاں نما کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ یہ شخص گذشتہ روز پٹریاں عبور کر رہا تھاکہ حادثہ پیش آیا اور اس حادثہ میں وہ ہلاک ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT