Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ امتحانات کے پیش نظر ٹرینوں میں زائد کوچس

ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ امتحانات کے پیش نظر ٹرینوں میں زائد کوچس

حیدرآباد ۔ 28 جون (سیاست نیوز) ساوتھ سنٹرل ریلوے نے 29 جون کو ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ امتحانات کی وجہ 3 ٹرینوں میں ایک سے زائد سیکنڈ کلاس کوچ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سکندرآباد۔ بھوبنیشور، وشاکھا ایکسپریس، حیدرآباد حضرت نظام الدین دکھشن ایکسپریس (29 جون کو روانگی) اور حیدرآباد ہوڑا ایسٹ کوسٹ ایکسپریس (30 جون کو روانگی) ان ٹرینوں کو زائد کوچ

حیدرآباد ۔ 28 جون (سیاست نیوز) ساوتھ سنٹرل ریلوے نے 29 جون کو ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ امتحانات کی وجہ 3 ٹرینوں میں ایک سے زائد سیکنڈ کلاس کوچ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سکندرآباد۔ بھوبنیشور، وشاکھا ایکسپریس، حیدرآباد حضرت نظام الدین دکھشن ایکسپریس (29 جون کو روانگی) اور حیدرآباد ہوڑا ایسٹ کوسٹ ایکسپریس (30 جون کو روانگی) ان ٹرینوں کو زائد کوچ کے ساتھ چلایا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT