Friday , November 24 2017
Home / جرائم و حادثات / ریلوے لائین عبور کرنے کی کوشش ایک شخص ہلاک

ریلوے لائین عبور کرنے کی کوشش ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /24 نومبر ( سیاست نیوز ) مولاعلی اور اپوگوڑہ کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کی کوشش میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے یہ بات بتائی ۔ آر بی ایس سکندرآباد کے مطابق 22 سالہ سائی کرشنا جو نریڈ میڈ علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے مزدور بتایا گیا ہے ۔ وہ کل مولا علی اور اپوگوڑہ کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT