Sunday , September 23 2018
Home / جرائم و حادثات / ریلوے پٹریوں پر نعش دستیاب

ریلوے پٹریوں پر نعش دستیاب

مریال گوڑہ۔23مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مریال گوڑہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹراک پر آج صبح ریلوے پولیس کو ایک 40سالہ نامعلوم شخص کی نعش دستیاب ہوئی ۔ متوفی کے جسم پر سفید شرٹ اور سرمئی رنگ کا پائنٹ موجود تھا جبکہ حادثہ میں مہلوک شخص کا سر اور ہاتھ جسم سے جدا ہوگیا تھا اور نعش کے قریب پلاسٹک کور میں ٹفن باکس اور اچار کا ڈبہ موجود تھا ۔ ریلوے پو

مریال گوڑہ۔23مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مریال گوڑہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹراک پر آج صبح ریلوے پولیس کو ایک 40سالہ نامعلوم شخص کی نعش دستیاب ہوئی ۔ متوفی کے جسم پر سفید شرٹ اور سرمئی رنگ کا پائنٹ موجود تھا جبکہ حادثہ میں مہلوک شخص کا سر اور ہاتھ جسم سے جدا ہوگیا تھا اور نعش کے قریب پلاسٹک کور میں ٹفن باکس اور اچار کا ڈبہ موجود تھا ۔ ریلوے پولیس اس سلسلہ میں نعش کی شناخت کیلئے وہاں موجود لوگوں سے پوچھ تاچھ کی لیکن کسی نے بھی نعش کو پہچاننے سے انکار کردیا ‘ تادم تحریر نعش کی شناخت نہ ہوسکی ۔

TOPPOPULARRECENT