Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / ریلوے کے کمپیوٹر پر مبنی امتحانات ماہ اپریل میں مقرر

ریلوے کے کمپیوٹر پر مبنی امتحانات ماہ اپریل میں مقرر

حیدرآباد۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) ریلوے میں ملازمتوں کیلئے ہونے والے ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ آر آر بی کے امتحانات اب کمپیوٹر پر مبنی

CBT ہوں گے۔ جو امیدوار فارم آن لائن داخل کئے تھے، ان کیلئے یہ امتحانات 28 مارچ سے شروع ہورہے ہیں اور 30 اپریل تک ہی امیدواروں کو ان کے آئی ڈی نمبر کے ساتھ ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا اور اسی پر امتحانی مرکز کے ساتھ امتحان کی تاریخ بھی دے دی گئی ہے۔ تمام آبجیکٹیو ٹائپ سوالات کا پرچہ کمپیوٹر پر رہے گا۔ اس کی مشق اور کوچنگ کیلئے ایم آئی جی ایس جلو خانہ لاڈ بازار 040-24510012 پر رابطہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT