Wednesday , December 13 2017
Home / Top Stories / ریل حادثہ:مہلوکین کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے معاوضہ

ریل حادثہ:مہلوکین کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے معاوضہ

نئی دہلی24نومبر(سیاست ڈاٹ کام ) ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے اترپردیش میں چترکوٹ کے پاس مانک پور اسٹیشن پر 12741 ڈاؤن واسکوڈی گاما ۔پٹنہ ایکسپریس کے آج صبح حادثہ کا شکار ہوجانے پر گہرا دکھ ظاہر کرتے ہوئے اس کی جانچ کا حکم دے دیا ہے اور مرنے والوں کے لواحقین کو پانچ (5) لاکھ روپے ، شدید طور پر زخمی ہونے والوں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT