Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / ریل نیراسکام میں جعلی کرنسی برآمد

ریل نیراسکام میں جعلی کرنسی برآمد

نئی دہلی۔17 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے اہم ٹرینس میں ریل نیر کی سربراہی میں مبینہ کرپشن کے سلسلہ میں ریلوے کیٹررس کی تلاشی لی جہاں 27 کروڑ روپئے کی رقم برآمد کی گئی اور اس میں 4 لاکھ روپئے کی جعلی کرنسی موجود تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ تلاشی کے دوران برآمد کردہ یہ رقم اتنی زیادہ تھی کہ گنتی کیلئے 15 گھنٹے لگ گئے اور 3 کائونٹنگ مشینس اور 5 عہدیداروں کی مدد حاصل کرنی پڑی۔

TOPPOPULARRECENT