Monday , June 25 2018
Home / جرائم و حادثات / رین بازار میں طالب علم کی خودکشی

رین بازار میں طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد 12 ڈسمبر (سیاست نیوز) رین بازار کے علاقہ میں ایک طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ پولیس رین بازار کے مطابق 18 سالہ سید نور الواجد جو رین بازار علاقہ کے ساکن سید نور الحمید کا بیٹا تھا۔ اس نوجوان نے اپنے مکان میں مبینہ طور پر پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ یہ لڑکا سال 2012 سے ایس ایس سی امتحان لکھ رہا تھا اور مسلسل ناکامی سے وہ دلبرداشتہ ہوگیا تھا اور اس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس رین بازار مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT