Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ریو اولمپکس:پاکستان کے دو ایتھلیٹس مقابلوں سے باہر

ریو اولمپکس:پاکستان کے دو ایتھلیٹس مقابلوں سے باہر

ریو ۔ /7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ریو اولمپکس میں شریک پاکستان کے 7میں سے 2ایتھلیٹس کوالیفائنگ راؤنڈ سے ہی باہر ہوگئے۔ویمنز شوٹنگ میں منہل سہیل اور مینز سوئمنگ میں حارث بانڈے کوالیفائنگ راؤنڈ میں شکست کھاگئے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ کا مختصرترین دستہ ریو اولمپکس میں شرکت کے لیے پہنچا ہے، پاکستانی دستے میں 2 ایتھلیٹ،2 تیراک ، 2نشانہ باز اور جوڈو کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔جن میں سے 2 ایتھلیٹ کوالیفائنگ راؤنڈ میں باہر ہوچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT