Monday , November 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / ریو اولمپکس میڈل ٹیبل پر امریکہ بدستور سرفہرست

ریو اولمپکس میڈل ٹیبل پر امریکہ بدستور سرفہرست

ریوڈی جنیرو 11 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) بارش اور تیز ہواؤں کے باوجود روڈ سائیکلنگ کے مقابلے ہوئے اور اس میں امریکہ کی دفاعی چیمپیئن کرسٹین آرمسٹرونگ نے سونے کا تمغہ جیتا۔آسٹریلیا کے نوجوان تیراک کائل چامرز ریو اولمپکس میں 100 میٹر فری اسٹائل تیراکی کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیت کر 48 سالوں میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے آسٹریلوی تیراک بن گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT