Tuesday , December 18 2018

ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسروں کی بی جے پی میں شمولیت

لکھنو ۔ 21 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اترپردیش کے سابق ڈائرکٹر جنرل پولیس مسٹر برج لال نے آج بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ اس موقع پر پارٹی کے ریاستی انچارج اوم ماتھر اور سینئیر قائدین موجود تھے ۔ بحیثیت آئی پی ایس آفیسر انہوں نے مجرموں کے ساتھ کوئی مفاہمت نہیں کی اور آہنی پنجہ سے کچل دیا ۔ اب وہ نریندر مودی کی زیر قیادت کام کرنا چا

لکھنو ۔ 21 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اترپردیش کے سابق ڈائرکٹر جنرل پولیس مسٹر برج لال نے آج بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ اس موقع پر پارٹی کے ریاستی انچارج اوم ماتھر اور سینئیر قائدین موجود تھے ۔ بحیثیت آئی پی ایس آفیسر انہوں نے مجرموں کے ساتھ کوئی مفاہمت نہیں کی اور آہنی پنجہ سے کچل دیا ۔ اب وہ نریندر مودی کی زیر قیادت کام کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں بی ایس پی سربراہ مایاوتی کا قریبی تصور کیا جاتا تھا ۔ بی جے پی کے ریاستی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب میں ایک اور ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر گیان سنگھ اور سابق رکن اسمبلی راجندر سنگھ بھی بی جے پی میں شامل ہوگئے ۔

TOPPOPULARRECENT