Friday , December 15 2017
Home / عرب دنیا / ریڈ کراس کا افغانستان کی مہم میں تخفیف کا اعلان

ریڈ کراس کا افغانستان کی مہم میں تخفیف کا اعلان

کابل، 9اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کمیٹی برائے ریڈ کراس (آئی سی آر سی) افغانستان میں جاری اپنی مہم میں تخفیف کریگا۔ریڈ کراس نے آج یہاں جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہیکہ اس سال ہوئے حملوں میں اسکے 7 ملازمین ہلاک ہوگئے ،لہٰذااس نے اپنی مہم میں تخفیف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان میں آئی سی آر سی کی سربراہ مونیکا جان ریلی نے کہا کہ ہمارے پاس افغانستان میں اپنی موجودگی کو کم کرنے کا کوئی متبادل نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ تنظیم ملک کو مکمل طور پر چھوڑکر نہیں جائے گی۔

 

TOPPOPULARRECENT