Monday , December 18 2017
Home / Top Stories / ریکھا ہوئی 63سال کی ۔ کچھ یادگار تصوئیریں 

ریکھا ہوئی 63سال کی ۔ کچھ یادگار تصوئیریں 

ممبئی۔ بالی ووڈ کے صدابہار اداکارہ ریکھا جنھوں نے امراؤ جان اور سلسلہ جیسی فلموں میںیادگار کام کیا ہے اب 63سال کی ہوگئی ہیں۔

اپنے کام اور انداز کے لئے مشہور ریکھا کا شمار ہندی سنیما کے شاندار ادکاروں میں ہوتا ہے‘ ریکھانے فلم انڈسٹری میں اپنے پچاس سے اوپر کے سفر میں ایک سو پچاس سے زائد فلموں میں کام کیا ہے۔

اتسو فلم کی اس اداکارہ کا فلمی کیر ئیر 1966میں شروع ہوا جب انہو ں نے تلگوفلم رانگولا رتنم میں چائیلڈ اداکارہ کے طور پر کام کیاتھا۔

ہندی فلموں میں ان کی پہلی فلم ساؤن بھادو تھی۔بالی ووڈ کی یہ مایہ ناز اداکارہ ہے آج بھی فیشن کی دنیا میں اپنا چھاپ چھوڑ ے ہوئے ہے

ریکھا کی کچھ یادگارتصوئیریں

#rekha

A post shared by S . Kuwait (@bollywood.q80) on

Nice one #rekha 👌

A post shared by Raj Sharma (@rajsharma925) on

Old is gold #rekha

A post shared by RԹʝՎeՏɧ ՏɧՐʍԹ💿 (@rajyesh_shrma) on

Queen Rekha 💕

A post shared by Priya💙 (@goddessofbolly) on

#Diva #Rekha #BollywoodFlashback #muvyz092617 #muvyz #instapic #instagood #instadaily

A post shared by muvyz.com (@muvyz) on

#rekha

A post shared by S . Kuwait (@bollywood.q80) on

#rekha

A post shared by S . Kuwait (@bollywood.q80) on

TOPPOPULARRECENT