Tuesday , December 11 2018

زامبیا میں زلزلے کے جھٹکے

بانجل، 24فروری (سیاست ڈاٹ کام) افریقی ملک زامبیا کے شمالی حصہ میں آج 6.1 شدت کا شدید زلزلہ محسوس کیا گیا ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز 10کلومیٹر نیچے اور تنزانیہ کے کپلی شہر سے 125کلومیٹر دور تھا۔زلزلے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT