Sunday , January 21 2018
Home / دنیا / زخمی اسٹین انڈیا ٹسٹ سیریز سے باہر

زخمی اسٹین انڈیا ٹسٹ سیریز سے باہر

کیپ ٹاؤن ، 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ کو آج بڑا جھٹکہ لگا جب سینئر پیسر ڈیل اسٹین کو پیر میں زخم پر انڈیا کے خلاف تین میچ کی ٹسٹ سیریز کے بقیہ حصے کیلئے خارج قرار دیا گیا۔ اس سے قطع نظر جنوبی افریقہ کا پہلے ٹسٹ میں 142 رنز کی مجموعی سبقت کے ساتھ بہتر موقف ہے۔ قبل ازیں ویراٹ کوہلی کی ٹیم جوابی پہلی اننگز میں 209 پر آل آؤٹ ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT