Thursday , December 14 2017
Home / کھیل کی خبریں / زخمی عامر کے مقام پر عثمان شنواری ٹیم میں شامل

زخمی عامر کے مقام پر عثمان شنواری ٹیم میں شامل

لاہور۔9 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامرپنڈلی کی تکلیف کے سبب سری لنکا کے خلاف ونڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں ، جو دبئی میں جاری دوسرے ٹسٹ میں سری لنکا کی دوسری اننگزمیں بولنگ بھی نہیں کی۔ پی سی بی نے عثمان شنواری کو محمد عامر کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ محمد عامر ٹسٹ میچوں میں ناقص کارکردگی کے سبب تنقید کی زد میں ہیں تاہم وہ ونڈے میں بہتر مظاہرہ کر رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT