Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / زخمی مزدور کی علاج کے دوران موت

زخمی مزدور کی علاج کے دوران موت

حیدرآباد /25 اپریل ( سیاست نیوز ) دیوار کی زد میں آکر زخمی ہونے والا ایک مزدور فوت ہوگیا ۔ یہ واقع چندرائن گٹہ پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 38 سالہ رزاق جو اندرا نگر چندرائن گٹہ کا ساکن اور محبوب نگر کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ جو گذشتہ روز مزدوری کے کام میں مصروف تھا کہ دیوار منہدم ہونے پر اس کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا ۔ جو علاج کے دوران وہ کل زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT