Friday , November 17 2017
Home / دنیا / زرداری کے خلاف کرپشن مقدمہ خارج

زرداری کے خلاف کرپشن مقدمہ خارج

اسلام آباد ۔ 27اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف ایک انسداد کرپشن عدالت نے ایک پرانا کرپشن کا مقدمہ خارج کردیا ۔ زرداری اس مقدمہ میں ملزم تھے اور ان کے غیرقانونی اثاثہ جات کے بارے میں تحقیقات جاری تھیں ۔ زرداری کے مشیر قانونی فاروق ایچ نائیک نے زرداری اور جسٹس خالد محمد رانجھا کو بری کردینے کی درخواست کی تھی ۔ قومی اقتصاد بیورو کی عدالت نے اسے قبول کرتے ہوئے دونوں کو بری کردیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT