Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / زرعی اشیاء کی سبسیڈی پر سربراہی

زرعی اشیاء کی سبسیڈی پر سربراہی

مدور /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدور منڈل کے کسانوں کو کاشت کرنے کی اشیاء پر سبسیڈی دی جارہی ہے ۔ مدور اگریکلچر منڈل اے او ایم چکراورتی نے یہ بات بتائی ۔ ان اشیاء پر سبسیڈی دی جارہی ہے ۔ مدور منڈل نے آج تک 4 کسانوں کو سبسیڈی کے تحت ٹریکٹر فراہم کئے گئے ۔ اس موقع پر مدور اگریکلچر کے AO چکراورتی اور ASO محمد حینیف اور منڈل کے کسان موجود ت

مدور /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدور منڈل کے کسانوں کو کاشت کرنے کی اشیاء پر سبسیڈی دی جارہی ہے ۔ مدور اگریکلچر منڈل اے او ایم چکراورتی نے یہ بات بتائی ۔ ان اشیاء پر سبسیڈی دی جارہی ہے ۔ مدور منڈل نے آج تک 4 کسانوں کو سبسیڈی کے تحت ٹریکٹر فراہم کئے گئے ۔ اس موقع پر مدور اگریکلچر کے AO چکراورتی اور ASO محمد حینیف اور منڈل کے کسان موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT