زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے متعدد اسکیمیں روشناس

مد ہول /14 فروری ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) ریاست تلنگانہ میں شعبہ زراعت کو ترقی سے ہمکنار کر نے کیلئے حکو مت متعدد اسکیمات متعارف کرواتے ہوئے زراعت میں استعمال ہو نے والی اشیاء کو ریاعت پر فراہم کر رہی ہے اس بات کااظہار جناب محمد ابرھیم حنیف اگریکلچر آفیسر مدہول نے ایک صحافتی بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ آج کسانوں کو حکو مت ہر طرح کی مدد

مد ہول /14 فروری ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) ریاست تلنگانہ میں شعبہ زراعت کو ترقی سے ہمکنار کر نے کیلئے حکو مت متعدد اسکیمات متعارف کرواتے ہوئے زراعت میں استعمال ہو نے والی اشیاء کو ریاعت پر فراہم کر رہی ہے اس بات کااظہار جناب محمد ابرھیم حنیف اگریکلچر آفیسر مدہول نے ایک صحافتی بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ آج کسانوں کو حکو مت ہر طرح کی مدد فراہم کررہی ہے تا کہ کسان بھی اپنے فصلوں کو بروقت حا صل کر تے ہوئے فائدہ اٹھا سکیں کیو نکہ امسال خا طر خواہ بارش نہ ہو نے کی وجہ سے کسانوں کو نقصان سے دوچا رہو نا پڑ ا جس کے تحت حکو مت مختلف اسکیمات کو روشناس کر تے ہو ئے بھاری سبسیڈ ی فراہم کر رہی ہے تا کہ تلنگانہ میں ایک نیا سبز انقلاب لا ئیں انہوں نے کہاکہ تیون اسپرے 8 ہزار 250 روپئے ، ہینڈ اسپرے 975 روپئے بیلوں کے ذریعہ سویا بینج تخم ریز ی کر نے والا مشین 2 ہزار 250 روپئے کی ڈی ڈی بنائیں پٹہ سر ٹیفیکٹ ، آدھار کارڈ کی نقول کا پی ، دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو لیکر خواہشمندکسان متعلقہ اے او سے ربط پیدا کر تے ہوئے مذکورہ اشیاء صل کر سکتے ہیں مز ید تفصیلات کے لئے 8886612867 سیل نمبر پر ربط پیدا کریں۔

TOPPOPULARRECENT