Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / زرعی قرضوں کی تنقیح

زرعی قرضوں کی تنقیح

مہادیوپور۔17ستمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مہادیور پور منڈل موضع کالیشورم میں موجودہ یونین بینک آف انڈیا سے لئے گئے زرعی قرض کی تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق منتھنی آر ڈی او سرینواس نے بروز منگل مہادیو پور تحصیلدار آفس پہنچ کرموضع کالیشورم اور انارم کے وی آر او تروپتی ریڈی اور پربھاکر کو سخت ہدایت دی کہ وہ کالیشورم یونی

مہادیوپور۔17ستمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مہادیور پور منڈل موضع کالیشورم میں موجودہ یونین بینک آف انڈیا سے لئے گئے زرعی قرض کی تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق منتھنی آر ڈی او سرینواس نے بروز منگل مہادیو پور تحصیلدار آفس پہنچ کرموضع کالیشورم اور انارم کے وی آر او تروپتی ریڈی اور پربھاکر کو سخت ہدایت دی کہ وہ کالیشورم یونین بینک پہنچ کر اس بینک سے لئے گئے اراضی قرضوں کی تفصیلات کا معائنہ کریں اور جو شخص قرض لے چکا ہو اس کی اراضی سروے نمبر موجود ہے یا نہیں اس کی تفصیلات حاصل کر کے رپورٹ پیش کرنے کی سخت ہدایت دی ۔

TOPPOPULARRECENT